جموں

پاکستان کو بنجر بنانے کا بھارتی منصوبہ

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار کردہ ایک تھیم "اردو پیپر" کے لیے لکھی ہے۔ اس تحریر کا مقصد صرف ارو صرف اس تھیم…

By jaffar 2 Min Read
افغان سفیر نے پاکستان کو خوشخبری سنادی،بڑی یقین دہانی

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار…

2 Min Read
پاکستان کو بنجر بنانے کا بھارتی منصوبہ

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار…

2 Min Read
ماہ محرم الحرام 13علماء کرام پر پابندی عائد

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار…

2 Min Read

USA

Confirmed

0

Death

0

UK

Confirmed

0

Death

0

France

Confirmed

0

Death

0

Top Writers

Oponion

The Latest

انجینئرزکاوفدکمشنرسیکرےٹری تعمیراتِ عامہ سے ملاقی

نیوزڈیسک جموںآل جے اینڈکے گریجیوےٹ انجینئرز ایسو سی ایشن سِول (آل کیڈر)کاایک وفد آج یہاں کمشنرسیکرےٹری تعمیراتِ عامہ روہت کنسل…

1 Min Read

نائب وزیر اعلیٰ نے تائیکونڈو کھلاڑی کی عزت افزائی کی

نیوزڈیسک جموںنائب وزیرا علیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کہا کہ جموں خطے میں تجارتی اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے…

2 Min Read

لوگوں کے معیار ِزندگی میں بہتر ی آئے گی جموں میں اقتصادی سرگرمیوں کو بڑھاو ا دینے کےلئے کوششیں جاری:ڈاکٹرنرمل سنگھ

نیوزڈیسک جموںنائب وزیرا علیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کہا کہ جموں خطے میں تجارتی اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے…

2 Min Read

آئی ایس ایل پی کے موضوع پر سہ روزہ قومی کانفرنس کا آغاز کانفرنس مربوط کاشتکاری میں دلچسپی رکھنے والے کسانوں کی حوصلہ افزائی کرے گی:کوہلی

نیوزڈیسک جموںبھیڑ و پشو پالن اور ماہی پروری کے وزیر عبدالغنی کوہلی نے سکاسٹ جموں میں ” ٹیکنالجیکل انٹر ونشنز…

2 Min Read

افواہیں افسوسناک اورشرمناک شائع خبربے بنیاداورگمراہ کن:شبیرخان

نیوزڈیسک جموں//سابق وزیر شبیر احمد خان نے ان افواہوں کو افسوس کن بتایاجن میں کہاجارہاہے کہ محکمہ بجلی کے افسران…

2 Min Read

دیہی علاقوں میں طبی کیمپ قابل ستائش:گنگا رام گڑھ میں امراض چشم کے مفت تشخیصی کیمپ کا افتتاح کیا

نیوزڈیسک سانبہصنعت و حرفت کے وزیر چندر پرکاش گنگا نے چک دولت رام گڑھ سانبہ میں19ویں مفت امراض چشم کا…

1 Min Read

نوٹ بندی سے اہلیان وطن میں قومیت کا جذبہ جاگ اٹھا نظام میں شفافیت لانے کیلئے ” کیش لیس اقتصادیات“ اپنائی جائے:ذوالفقار کانیوزڈیسک جموںخوراک ، شہر ی رسدات اور امور صارفین کے وزیر چودھری ذوالفقار علی نے آج ” نو کیش اقتصادیات “ پر ” کیش لیس اقتصادیات “ کو ترجیح دینے پر زوردیا اور کہا کہ ا س سے نظام میں شفافیت کے ساتھ ساتھ ملک کی اقتصادیات میں بہتر ی آئے گی۔وزیر نے اس بات کا اظہار آج یہاں چھوٹے اور درمیانہ درجہ کے تاجروں کے لئے ریاستی سطح کے کیپسٹی بلڈنگ ورکشاپ کا افتتاح کرنے کے بعد کیا۔ جموں یونیورسٹی کے بریگیڈر راجندر سنگھ آڈیٹوریم میں نیشنل انسٹی چیوٹ آف الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جموں چیمبر آف ٹریڈرس فیڈریشن کے مشترکہ اہتمام سے منعقدہ اس ورکشاپ میں مذکورہ تاجروں کو ڈیجیٹل ادائیگی کی تربیت دی جائے گی۔اس موقعہ پر ممبر اسمبلی ست شرما بھی موجود تھے۔تقریب پر بولتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ امریکہ ، ناروے اور سویڈن جیسے ترقی یافتہ ممالک نے نو کیش اقتصادیات اپنانے کی کوشش کی ہے تاہم اس میں ناکامی کے بعد ان سارے ممالک نے بھی کیش اقتصادیات کو اپنایا ہے۔انہوںنے کہا کہ لوگوں کو روز مرہ لین دین ڈیجیٹل موڑ کے ذریعے کر کے مرکزی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی ڈیجیٹل پہل کو اپنا نا چاہئے۔انہوںنے کہا اس سے لین دین میں بہتری آنے کے ساتھ ساتھ ادائیگی کے نظام میں شفافیت آتی ہے۔نومبر 2016ءکو ملک کی تاریخ میں تاریخی قرار دیتے ہوئے وزیر نے کہا کہ اس مہینے میں وزیر اعظم نے ڈی مونٹائزیشن کا اعلان کر کے ملک میں ایک بہت بڑا بدلاﺅ لایا۔ذوالفقار علی نے کہا کہ اس قدم سے اہلیان وطن میں قومیت کا جذبہ جاگ اٹھا۔ انہوںنے کہا کہ اگر چہ پہلے پہل لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم کسی نے بھی اس قدم کی مخالفت نہیں کی کیونکہ سب جانتے تھے کہ یہ ملک اور قوم کی بہتری کے لئے ہے۔ملک کو ڈیجیٹل موڑ پر لے جانے کے لئے مرکزی حکومت کی کوششوں کی سراہنا کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ 1999 میں ملک کی آبادی کا فقط ایک فیصد موبائیل فون استعمال کرتا تھا جبکہ آج کی تاریخ میں ملک کی کل آبادی 125کروڑ میں سے 108کروڑ لوگ موبائیل فون استعمال کر رہے ہیں جبکہ 112کروڑ لوگوں کے پاس آدھار کارڈ ہیں۔وزیر نے کہا کہ سوشل میڈیا کے استعمال میں بھارت امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔اپنے ماتحت محکمہ کی ڈیجیٹائزیشن کے بارے میں تفصیلات دیتے ہوئے وزیر نے کہا کہ گذشتہ برس کے دوران اس محکمہ میں بہتر لا کر لوگوں میں اس کے بارے میں خدشات کو دور کیا گیا۔انہوںنے کہا کہ لوگ اب ڈیجیٹل عمل کے ذریعے اپنے گھر وں میں راشن کارڈ حاصل کرتے ہیں۔وزیر نے کہا کہ مستقبل قریب میں تمام سرگرمیوں کو آدھار کے ساتھ جوڑا جائے گا۔تقریب پر بولتے ہوئے ممبر اسمبلی ست شرما تاجروں پر زور دیا کہ وہ کاروبار اور لین دین میں وزیر اعظم کی پہل کو اپنائیں۔انہوںنے کہا کہ ترقیاتی پہل میں لوگوں کا عملی تعاون لازمی ہے۔تقریب پر این آئی ای ایل آئی ٹی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر اے ایچ مون ، جوائنٹ لیگل کنٹرول میٹرولوجی جموں وی ایس سامبیال ، جموں چیمبر آف ٹریڈرس فیڈریشن کے صدر نیرج آنند کے علاوہ کئی بینکوں کے نمائندے او ر سرکردہ تاجر موجود تھے۔

نیوزڈیسک جموںخوراک ، شہر ی رسدات اور امور صارفین کے وزیر چودھری ذوالفقار علی نے آج ” نو کیش اقتصادیات…

4 Min Read

ضلع ڈوڈہ کے شمالی محلّہ عرفانہ آباد کے لوگوں کو پانی نکاسی کی خستہ حال، نالی ، اور محکمہ کی عدم توجہی سے مشلات کا سامنا

محمد اصغر بٹ ڈوڈہ//ضلع ڈوڈہ کے شمالی محلّہ عرفانہ آباد کے لوگوں کو پانی نکاسی کی خستہ حال، نالی ،…

5 Min Read

سی آرپی ایف اہلکارطالب حسین کی یادمیں تقریب شرکاء کو قوم و ملک کی خاطر قربانی کے جذے کو سلام کیا

محمد اصغر بٹ ڈوڈہ //سی۔آر۔پی۔ایف کے جوان طالب حسین کی یاد میں بوائز ہائر سکینڈری سکول ڈوڈہ میں ایک شاندار…

3 Min Read

ناشری چنینی ٹنل کا خطہ چناب کی عوام کو کوئی فائدہ نہیں صبح 10بجے تک پل ڈوڈہ اور نگروٹہ میں روکی جاتی ہیں مسافر گاڑیاں

ماجد ملک جموں ؍؍ ایسا لگتا ہے کہ ناشری چنینی ٹنل کی تعمیر سے خطہ چناب اور خاص کر بھدرواہ…

5 Min Read