جموں

پاکستان کو بنجر بنانے کا بھارتی منصوبہ

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار کردہ ایک تھیم "اردو پیپر" کے لیے لکھی ہے۔ اس تحریر کا مقصد صرف ارو صرف اس تھیم…

By jaffar 2 Min Read
افغان سفیر نے پاکستان کو خوشخبری سنادی،بڑی یقین دہانی

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار…

2 Min Read
پاکستان کو بنجر بنانے کا بھارتی منصوبہ

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار…

2 Min Read
ماہ محرم الحرام 13علماء کرام پر پابندی عائد

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار…

2 Min Read

USA

Confirmed

0

Death

0

UK

Confirmed

0

Death

0

France

Confirmed

0

Death

0

Top Writers

Oponion

The Latest

4 June, 2019

0 Min Read

جموں میں یوم القدس پر جلوس برآمد فلسطینی عوام پر اسرائیلی مظالم کی مذمت کی گئی

اڑان نیوز جموں//جموں میں نماز جمعہ کے بعد انجمن امامیہ جموں کے زیر اہتمام ’عالمی یوم القدس‘کی مناسبت سے احتجاجی…

2 Min Read

ریاست میں جمعتہ الوداع کے روح پرور اجتماعات قبلہ اوّل کی بازیابی کی خاطر کئی مقامات پر صدائے احتجاج بلند

سرینگر//ماہ مبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعتہ الوداع کے موقعہ پرعرب وعجم کی طرح ریاست جموں وکشمیرکے پانچوں خطوں بشمول…

9 Min Read

سیاچن گلیشیئر میں ایک فوجی افسر نے محافظ کی بندوق سے اپنی زندگی تمام کی

یو این آئی لہہ //جموں کشمیر کے ضلع لیہہ کے سیاچن گلیشیئر میں جمعہ کے روز ایک سینئر فوجی افسر…

3 Min Read

مڑواہ کے آپن گاؤں میں پولیس اور مشتبہ جنگجوؤں کے درمیان فائرنگ ، دو پولیس اہلکار زخمی

فردوس احمد وانٹ کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کے مڑواہ بلاک میں جمعہ کے روز پولیس اور مشتبہ جنگجوؤں کے درمیان فائرنگ کے…

2 Min Read

ڈوڈہ میں دلدوز سڑک حادثہ دو بھائی سمیت چار ہلاک، 9 زخمی

محمد اصغر بٹ ڈوڈہ//خطہ چناب کے ضلع ڈوڈہ میں جمعرات کی رات دیر گئے ایک دلدوز سڑک حادثے میں دو…

2 Min Read

محمد اصغر بٹ ڈوڈہ//ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ڈاکٹر ڈائفوڈ ساغر کے ضلع کے تمام بلاکوں میں عوامی دربار منعقد کرنے کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے اس سلسلہ میں ڈی. ڈی.سی ڈوڈہ نے منتھالہ کے گرد و نواح پنچائتوں میں عوامی دربار منعقد کئے ۔دروڈھو پنچائت کے عوام نے ضلع ترقیاتی کمشنر کا علاقہ میں آکر عوامی دربار منعقد پر مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ مصروفیات کے باوجود اُنہوں نے دروڈھو میں آکر خود عوامی مسائل سُنے ۔سرپنچ حلقہ پنچائت دروڈھو کی درخواست پر دورے سے واپسی پر دروڈھو میں دیر گئے اوقات میں عوام کے ساتھ ایک گھنٹہ ملاقات کی اور عوامی مسائل سنے لوگوں نے اُن کا علاقہ میں آنے پر پرتپاک استقبال کیا ۔سرپنچ اشوک شرما نے علاقہ سے منسلک اہم مسائل کو اجاگر کیا اُنہوں نے مشہور پانی کے چشمہ کے پاس بیت الخلا تعمیر کرنے کی مانگ کی جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ قدرتی چشمہ کا پانی پیتے ہیں ۔اس کے علاوہ لوگوں نے گریف کی طرف سے جاری تعمیری کام سے نکلنے والے ضائع مواد اور بجری ریت کے ڈھیر جمع ہونے پر اعتراض کیا جس پر ڈی. ڈی. سی نے گریف حکام او سی اور اے. ڈی. سی بھدرواہ کے ساتھ رابطہ کیا اور بتایا کہ پنچائت منتھالہ کے موجودہ حالات کے بارے میں آگاہ کیا جائے ۔ڈی. ڈی. سی ڈوڈہ نے عوام کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے متعلق مسائل کو جلد ہی حل کیا جائے گا سرپنچ اشوک شرما اور علاقہ کے عوام نے ضلع ترقیاتی کمشنر کا شکریہ ادا کیا ۔

0 Min Read

بہترطبی سہولیات کے دعوے سراب ضلع ہسپتال ڈوڈہ مریضوں کیلئے ذبح خانہ

جہاں دوا نہیں سزا دی جاتی ہے، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا،ڈاکٹرگویا قصاب ہیں دانش اقبال ڈوڈہ// ایک طرف…

4 Min Read