جموں

افغان سفیر نے پاکستان کو خوشخبری سنادی،بڑی یقین دہانی

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار کردہ ایک تھیم "اردو پیپر" کے لیے لکھی ہے۔ اس تحریر کا مقصد صرف ارو صرف اس تھیم…

By jaffar 2 Min Read
افغان سفیر نے پاکستان کو خوشخبری سنادی،بڑی یقین دہانی

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار…

2 Min Read
پاکستان کو بنجر بنانے کا بھارتی منصوبہ

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار…

2 Min Read
ماہ محرم الحرام 13علماء کرام پر پابندی عائد

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار…

2 Min Read

USA

Confirmed

0

Death

0

UK

Confirmed

0

Death

0

France

Confirmed

0

Death

0

Top Writers

Oponion

The Latest

سوپور اور پکھر پورہ میں مسلح جھڑپیں لشکر کمانڈر سمیت 4جنگجوجاں بحق جنگجوو¿ں کی فائرنگ سے پیرا کمانڈو زخمی

یو این آئی سری نگر//دی کشمیر میں جمعرات کو دو الگ الگ مقامات پر ہونے والے دو مسلح تصادموں کے…

8 Min Read

منفی رویے کے باوجود علاج کے لئے پاکستانی شہریوں کو ویزے جاری کئے جائیں گے :سشما سوراج

یو این آئی نئی دہلی// پاکستان کے منفی برتا¶ کو نظر انداز کرتے ہوئے وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج…

2 Min Read

قدم جمانے کےلئے پرویز مشرف کچھ بھی کرسکتے ہیں :عمر

اڑان نیوز جموں//سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں قدم جمانے کےلئے پرویز مشرف کچھ بھی…

1 Min Read

وزیر اعلیٰ کے4327 نوجوانوں کے خلاف کیس واپس لینے کے احکامات گزشتہ سال634 اشخاص کے خلاف کیس واپس لئے گئے تھے

جموں// وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے4327 نوجوانوں جو744 کیسوں میں ملوث پائے گئے ہیں، کے خلاف کیسوں کو واپس لینے…

2 Min Read

نیوز ڈیسک نئی دہلی //پاکستان پر جنگجوﺅں کی دراندازی اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سرحدی حفاظتی فورس یعنی بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل کے کے شرما نے کہا ہے کہ دراندازی کے راستوں کی نشاندہی کرلی گئی ہے اور بی ایس ایف مستقبل میں کسی بھی قسم کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہے۔ نئی دلی میں سالانہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان کی طرف سے جنگجوﺅں کی دراندازی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔اس ضمن میں ان کا کہنا تھا”پاکستان دراندازی کی کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہے، ہم اس کے عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے“۔ان کا کہنا تھا کہ سرحدی حفاظتی فورس دراندازی پر قابو پانے کے حوالے سے ہمیشہ پیش پیش رہی ہے اور یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔ڈی جی بی ایس ایف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا” ہم نے ان (دراندازوں) کے راستوں کی نشاندہی کرلی ہے اور ہم مستقبل میں کسی بھی قسم کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہیں“۔انہوں نے کہا کہ بار بار احتجاج درج کرنے کے باوجود پاکستانی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحدوں پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔کے کے شرما نے بتایا کہ پاکستانی رینجرس کے ساتھ رواں ماہ کے اوائل میں بی ایس ایف کی سالانہ میٹنگ انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جس دوران فریقین نے مختلف معاملات ایک دوسرے کے سامنے رکھے۔ان کا کہنا تھا”ہم نے میٹنگ کے دوران دراندازی اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کا معاملہ بھی اٹھایا لیکن یہ سلسلہ بلا روک ٹوک جاری ہے۔

نیوز ڈیسک اسلام آباد // ممبئی حملہ کیس میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں…

2 Min Read

پاکستان سے دراندازی کا سلسلہ جاری : بی ایس ایف سربراہ راستوں کی نشاندہی کر لی گئی ہے ، کسی بھی صورتحال سے نپٹنے کے لئے تیار

نیوز ڈیسک نئی دہلی //پاکستان پر جنگجوﺅں کی دراندازی اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھنے کا…

2 Min Read

لشکر طیبہ جنرل مشرف کی ہی پیداوار: فاروق عبداللہ

ایجنسی سری نگر// نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر)…

3 Min Read

ےاسےن ملک ضمانت پر رہا

سری نگر// جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئرمین محمد ےاسےن ملک جنہےں پیر کے روز گرفتار…

1 Min Read

تہاڑ جیل میں زخمی قیدی مقامی عدالت میں پیش علاج کے لئے سب ڈسٹرکٹ ہپستال سوپور منتقل

اڑان نیوز سرینگر//تہاڑجیل میں سیکورٹی اہلکاروں کی وحشیانہ مارپیٹ سے زخمی ہوئے سوپور کے ایک 25سالہ قیدی کومقامی عدالت میں…

2 Min Read