جموں

افغان سفیر نے پاکستان کو خوشخبری سنادی،بڑی یقین دہانی

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار کردہ ایک تھیم "اردو پیپر" کے لیے لکھی ہے۔ اس تحریر کا مقصد صرف ارو صرف اس تھیم…

By jaffar 2 Min Read
افغان سفیر نے پاکستان کو خوشخبری سنادی،بڑی یقین دہانی

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار…

2 Min Read
پاکستان کو بنجر بنانے کا بھارتی منصوبہ

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار…

2 Min Read
ماہ محرم الحرام 13علماء کرام پر پابندی عائد

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار…

2 Min Read

USA

Confirmed

0

Death

0

UK

Confirmed

0

Death

0

France

Confirmed

0

Death

0

Top Writers

Oponion

The Latest

چیئرمین ، سپیکر ، ڈپٹی سپیکر نے بہار میں کامن ویلتھ پی اے سی میں شرکت کی

جموں//قانون ساز کونسل کے چیئرمین حاجی عنایت علی کے ہمراہ جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کویندر گپتا،نائب سپیکر…

1 Min Read

اڑان نیوز سرینگر// ہندواڑہ کے گنڈ کامل کرالہ گنڈ علاقہ میں جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعدفورسز نے اتوار کے روز بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ۔ دفاعی ذرائع کے مطابق علاقہ میں تلاشی آپریشن جاری ہے کیونکہ پاس کے جنگلوںمیں جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 30آر آر ، ایس او جی ہندواڑہ نے مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد گنڈ کامل کرالہ گنڈ علاقوں کو محاصرے میں لے کر لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی ۔ ذرائع کے مطابق پولیس وفورسز کی بھاری جمعیت نے کئی علاقوں کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا ۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ رہائشی علاقوں کے ساتھ ساتھ جنگلوں کو بھی فورسز نے محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ کرالہ گنڈ کپواڑہ میں عسکریت پسند چھپے بیٹھے ہیں۔ دفاعی ذرائع کے مطابق کرالہ گنڈ کپواڑہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ دفاعی ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاع ملی ہے کہ گاؤں میں جنگجو چھپے بیٹھے ہیں جنہیں مار گرانے کیلئے آس پاس علاقوں کو سیل کرکے لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ دفاعی ذرائع نے مزید بتایا کہ ممکنہ طور پر دراندازی کے ذریعے عسکریت پسند اس طرف آنے کو خارج از امکان قرار نہیں دیاجاسکتا ہے۔ دریں اثنا پلوامہ کے دیہی علاقوں میں دوسرے روز بھی جنگجو مخالف آپریشن جاری رہا جس دوران لوگوں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے گئے ۔ ذرائع نے بتایا کہ دربگام پلوامہ میں عسکریت پسندوں کے ساتھ رابط رکھنے کی پادائش میں ایک نوجوان کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار نوجوان کی شناخت ندیم ڈار ولد نذیر احمد کے بطور ہوئی ہے۔ دریں اثنا سیکورٹی فورسز نے اور چرسو اپلوامہ میں درمیانی رات کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ۔ ذرائع نے گرفتار نوجوانوں کی شناخت اعجاز احمد مری ولد عبدالحمید اورمحمد اسحاق میر ولد عبدالمجید میر کو گرفتار کیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ دونوں سگے بھائی ہے۔ گرفتاریوں کے خلاف پلوامہ میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور الزام لگایا کہ جرم بیگناہی کے الزام میں نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

شقمرالدین منہاس رام بن// رام سو کے علاقہ چکا گاؤں میںآگ کی ا یک ہولناک واردات میں دوکان سمیت ایک…

2 Min Read

ہندواڑہ میں بڑے پیمانے پر جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز پلوامہ میں دوسرے روز بھی چھاپہ مار کارروائیاں،دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد گرفتار

اڑان نیوز سرینگر// ہندواڑہ کے گنڈ کامل کرالہ گنڈ علاقہ میں جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعدفورسز نے…

3 Min Read

پونچھ حدِ متارکہ پر گولہ باری کا تبادلہ

نمائندہ اڑان پونچھ // حدِ متارکہ پر اتوار کے روز پونچھ سیکٹر کے کھڑی کر ماڑہ علاقہ میں بھارتی و…

1 Min Read

کرگل سے ویٹرنری ڈگری یافتہ نوجوانوں کا وفد کوہلی سے ملاقی حکومت ریاست میں رہبر پشو پالن کی تعیناتی پر غور کر رہی ہے:وزیر

اڑان نیوز جموں//حکومت ریاست میں رہبر پشو پالن کی تعیناتی پر غور کر رہی ہے تاکہ اس سکیم کی رو…

2 Min Read

چیف سیکرٹری کی ضلع ترقیاتی کمشنروں کے ساتھ ویڈیوکانفرنس اراضی ریکارڈس ، آرایس ای ٹی آئی کی ڈیجیٹائزیشن کے کام بارے جانکاری حاصل کی

اڑان نیوز جموں/ /چیف سیکرٹری بی بی وِیاس نے کل یہاں ضلع ترقیاتی کمشنرو ں کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے…

2 Min Read

کرگل کا ایک وفد نائب وزیر اعلیٰ سے ملاقی خطے میں ترقیاتی عمل کو بڑھاوا دینے کیلئے شکریہ ادا کیا

جموں//کرگل کا ایک وفد کل محمد علی مذہر کی قیادت میں نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ سے ملاقی ہوا…

1 Min Read