21 February, 2018

’اب گیارہویں جماعت کا بھی بورڈ امتحان ہوگا‘ ریاست کے بچوںکا محافظ ہوں، ان کے مستقبل کیساتھ کھلواڑ کی اجازت…

5 Min Read

اب 11ویں کلاس کے بھی بورڈ امتحانات ہوں گے۔

اب 11ویں کلاس کے بھی بورڈ امتحانات ہوں گے۔ الطاف حسین جنجوعہ جموں//اب جموں وکشمیر ریاست میں11ویں جماعت کے بھی…

1 Min Read

ریاستی عدالتی اکیڈمی میں یک خصوصی تربیتی پروگرام منعقد انسداد اسقاط حمل اور جنسی امتیاز متعلق قوانین پر جانکاری دی گئی

اڑان نیوز جموں/ / جے اینڈ کے سٹیٹ جوڈیشل اکیڈیمی نے کل جانی پور ہ ایک روزہ خصوصی تربیتی پروگرام…

2 Min Read

گنگا نے داتا تالاب میں عوامی دربار کا انعقاد کیا

جموں//صنعت و حرفت کے وزیر چندر پرکاش گنگا نے کل داتا تالاب علاقے میں ایک عوامی دربار کا انعقاد کیا…

2 Min Read

شیام چودھری نے آر ایس پورہ میں عوامی مسائل سنے

جموں/ /صحت عامہ ، آبپاشی و فلڈکنٹرول کے وزیر شیام لال چودھری نے آر ایس پورہ میں ایک عوامی دربار…

1 Min Read

عبدالحق نے ریاسی میں ایک درجن سڑکوں ، کلورٹوں کا افتتاح کیا

جموں/ /دیہی ترقی ، پنچایتی راج اور قانون و انصاف کے وزیر عبدالحق خان نے کل ضلع ریاسی میں دیہی…

2 Min Read

چیئرمین ، سپیکر ، ڈپٹی سپیکر نے بہار میں کامن ویلتھ پی اے سی میں شرکت کی

جموں//قانون ساز کونسل کے چیئرمین حاجی عنایت علی کے ہمراہ جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کویندر گپتا،نائب سپیکر…

1 Min Read

اڑان نیوز سرینگر// ہندواڑہ کے گنڈ کامل کرالہ گنڈ علاقہ میں جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعدفورسز نے اتوار کے روز بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ۔ دفاعی ذرائع کے مطابق علاقہ میں تلاشی آپریشن جاری ہے کیونکہ پاس کے جنگلوںمیں جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 30آر آر ، ایس او جی ہندواڑہ نے مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد گنڈ کامل کرالہ گنڈ علاقوں کو محاصرے میں لے کر لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی ۔ ذرائع کے مطابق پولیس وفورسز کی بھاری جمعیت نے کئی علاقوں کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا ۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ رہائشی علاقوں کے ساتھ ساتھ جنگلوں کو بھی فورسز نے محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ کرالہ گنڈ کپواڑہ میں عسکریت پسند چھپے بیٹھے ہیں۔ دفاعی ذرائع کے مطابق کرالہ گنڈ کپواڑہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ دفاعی ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاع ملی ہے کہ گاؤں میں جنگجو چھپے بیٹھے ہیں جنہیں مار گرانے کیلئے آس پاس علاقوں کو سیل کرکے لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ دفاعی ذرائع نے مزید بتایا کہ ممکنہ طور پر دراندازی کے ذریعے عسکریت پسند اس طرف آنے کو خارج از امکان قرار نہیں دیاجاسکتا ہے۔ دریں اثنا پلوامہ کے دیہی علاقوں میں دوسرے روز بھی جنگجو مخالف آپریشن جاری رہا جس دوران لوگوں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے گئے ۔ ذرائع نے بتایا کہ دربگام پلوامہ میں عسکریت پسندوں کے ساتھ رابط رکھنے کی پادائش میں ایک نوجوان کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار نوجوان کی شناخت ندیم ڈار ولد نذیر احمد کے بطور ہوئی ہے۔ دریں اثنا سیکورٹی فورسز نے اور چرسو اپلوامہ میں درمیانی رات کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ۔ ذرائع نے گرفتار نوجوانوں کی شناخت اعجاز احمد مری ولد عبدالحمید اورمحمد اسحاق میر ولد عبدالمجید میر کو گرفتار کیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ دونوں سگے بھائی ہے۔ گرفتاریوں کے خلاف پلوامہ میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور الزام لگایا کہ جرم بیگناہی کے الزام میں نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

شقمرالدین منہاس رام بن// رام سو کے علاقہ چکا گاؤں میںآگ کی ا یک ہولناک واردات میں دوکان سمیت ایک…

2 Min Read

ہندواڑہ میں بڑے پیمانے پر جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز پلوامہ میں دوسرے روز بھی چھاپہ مار کارروائیاں،دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد گرفتار

اڑان نیوز سرینگر// ہندواڑہ کے گنڈ کامل کرالہ گنڈ علاقہ میں جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعدفورسز نے…

3 Min Read

پونچھ حدِ متارکہ پر گولہ باری کا تبادلہ

نمائندہ اڑان پونچھ // حدِ متارکہ پر اتوار کے روز پونچھ سیکٹر کے کھڑی کر ماڑہ علاقہ میں بھارتی و…

1 Min Read

کرگل سے ویٹرنری ڈگری یافتہ نوجوانوں کا وفد کوہلی سے ملاقی حکومت ریاست میں رہبر پشو پالن کی تعیناتی پر غور کر رہی ہے:وزیر

اڑان نیوز جموں//حکومت ریاست میں رہبر پشو پالن کی تعیناتی پر غور کر رہی ہے تاکہ اس سکیم کی رو…

2 Min Read