ویب ڈیسک
جموں//حکومت نے کہا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے100نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیںجن میں سے76کا تعلق کشمیر صوبے سے اور 24کا تعلق جموں صوبے سے ہیں اور اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد3,29,320تک پہنچ گئی ہے۔حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے روزانہ میڈیا بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے3,29,320معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے1,388سرگرم معاملات ہیں۔اَب تک3,23,510اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔اِس کے علاوہ جموں و کشمیر میںزائد اَز 18 برس عمر کی 84.14 فیصد آبادی کو ٹیکے لگائے گئے ہیں۔جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد4,422تک پہنچ گئی ،جن میں سے 2,249کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور2,173کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔اِس دوران آج مزید132فراد شفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے13افراداور کشمیر صوبے کے119افرادشامل ہیں۔بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اَب تک 14,801,844ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے 29؍ ستمبر 2021ءکی شام تک14,47,2,524نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے ۔علاوہ ازیں اَب تک35,39,333افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ اِن میں7,104اَفراد کو گھریلو قرنطین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے قرنطین مراکز بھی شامل ہیں ۔1,388فراد کوآئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ4,63,090اَفراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اِسی طرح بلیٹن کے مطابق30,63,329اَفرادنے 28روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔بلیٹن کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران سری نگر میں49نئے معاملات درج کئے گئے جب کہ اَب تک ضلع میں کورونا وائرس کے74,198معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے596سرگرم معاملات ہیں ۔72,763مریض شفایاب ہوئے ہیں جبکہ839 اَفرادکی موت واقع ہوئی ہے۔ضلع بارہمولہ میں اَب تک کورونامریضوں کی تعداد24,308ہوئی ہیںجن میں سے 161سرگرم معاملات ہیں اور282مریضوں کی موت واقع ہوئی ہیںاور 23,865صحتیاب ہوئے ہیں۔اُدھرضلع بڈگام میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کُل تعداد اب تک23,576ہوئی ہیں(آج05نئے معاملات سمیت )جن میں سے 130سرگرم معاملات ہیں اور23,239صحتیاب ہوئے ہیں207کی موت واقع ہوئی ہے ۔ پلوامہضلع میں کووِڈ ۔19کے15,468معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے48سرگرم معاملات ہیں اور194مریضوں کی موت واقع ہوئی ہیںاور 15,226صحتیاب ہوئے ہیں۔ ضلع کپو ا ڑہ میں 14,348معاملات درج کئے گئے ہیں اور25معاملات سرگرم ہیںاور14,157 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور166 مریضوںکی موت واقع ہوئی ہے۔ضلع اننت ناگ میں 16,520مثبت معاملے سامنے آئے ہیںجن میں24سرگرم ہیں۔ 16,291مریض صحتیاب ہوئے ہیںجبکہ205کی موت واقع ہوئی ہے۔ضلع با نڈ ی پورہ میں 9,738مثبت معاملے سامنے آئے ہیںجن میں31سرگرم ہیں۔ 9,605مریض صحتیاب ہوئے ہیںجبکہ 102کی موت واقع ہوئی ہے۔ضلع گا ند ربل میں کل10,307معاملات سامنے آئے ہیں جن میں65سرگرم معاملات ہیںاور 10,163 اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجبکہ 79کی موت واقع ہوئی ہے ۔ضلع کو لگام میں11,477مثبت معاملات پائے گئے ہیںجن میں06سرگرم معاملات ہیںاور 11,354صحتیاب ہوئے ہیں اور117کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ ضلع شو پیان میں 5,606مثبت معاملات سامنے آئے ہیںجن میں03سرگرم ہیں اور 5,545صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 58کی موت واقع ہوئی ہے۔اِسی طرح جموں میں وائر س کے 53,169مثبت معاملات پائے گئے ہیں(06نئے معاملے سمیت ) جن میں58سرگرم معاملات ہیںاور51,967صحت یاب ہوئے ہیںاور1,144کی موت واقع ہوئی ہے ۔ اود ھمپو ر ضلع میں اَب تک کورونا مریضوں کی کُل تعداد 11,401ہوئی ہیںجن میں سے11مریض سرگرم ہیں اور 11,253 صحتیا ب ہوئے ہیں اور137کی موت واقعی ہوئی ہے۔راجو ری ضلع میں کورونا کے اب تک11,222 مثبت معاملات سامنے آئے جن میں سے66معاملات سرگرم ہیںاور10,919اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ237کی موت واقع ہوئی ہے۔ضلع ڈ وڈ ہ میں7,765 مثبت معاملات سامنے آئے جن میں سے62معاملات سرگرم ہیںاور7,570اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ133کی موت واقع ہوئی ہے۔ضلع کٹھو عہ میں9,303معاملات سامنے آئے ہیںجن میں9,139اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 151کی موت واقع ہوئی ہے۔ضلع سا نبہ میں 7,149معاملات سامنے آئے ہیںجن میں 07سرگرم معاملات ہیں اور7,022شفایاب ہوئے ہیں جبکہ120کی موت واقع ہوئی ہے ضلع کشتوا ڑ میں4,813معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جن میں08معاملے سرگرم ہیں اور 4,761اَفراد شفایاب ہوئے ہیں جبکہ44کی موت واقع ہوئی ہے۔اِس طرح پونچھ میں6,351معاملے سامنے آئے ہیںجن میں 11سرگرم معاملات ہیں جبکہ6,243مریض شفایاب ہوئے ہیں جبکہ 97کی موت واقع ہوئی ہے۔دریں اثناضلع رام بن میں6,030معاملات سامنے آئے ہیں جن میں19معاملات سرگرم ہے۔5,944شفایاب ہوئے ہیں جبکہ67کی موت واقع ہوئی ہے۔ اور ریا سی میں بھی6,571معاملات سامنے آئے ہیں جن میں44معاملات سرگرم ہے اور6,484مریض پوری طرح سے صحتیاب ہوئے ہیںجبکہ 43کی موت واقع ہوئی ہے۔بلیٹن میںکہا گیاہے کہ یہ ترتیب اُن ضلعوں کی ہے جہاں سے مریضوں کا پتہ لگا ہے یا جہاں وہ عارضی طور پر رہائش پذیر ہے۔مرکزی حکومت یونین ٹیریٹری میں کووِڈ۔19 کی بڑھتی ہوئی صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے اور کووِڈ۔ 19 کے پھیلاؤ اور مثبت معاملات کے بہتر کلینیکل اِنتظام کو مؤثر طریقے سے شامل کرنے میں ہر طرح کی مدد فراہم کررہی ہے۔آج بلیگ فنگس یامیوکور مائیکوسِس(mucormycosis) کا آج کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے ۔یوٹی میں تصدیق شدہ معالات کی تعداد 46 ہے۔ہسپتالوں میںعوامی سہولیت کو یقینی بنانے اور ہنگامی حالت ، خوف و ہراس،بھیڑ بھاڑاوررَش سے بچنے کے لئے کووِڈ ٹریج سہولیت جموں میں (i)چسٹ ڈیزیز ہسپتال جموں(مد مقابل جی ایم سی کمپلیکس جموں، ٹریج سی ڈی ہسپتال جموں سے رابطہ نمبر9541925371, 0191-2561000 )میں شروع کی گئی ہے، (ii)گورنمنٹ ہسپتال گاندھی نگر ( اولڈ بلاک ) نمبر0191-2459300اور سری نگر میں (i) نیشنل اِنسٹی چیوٹ آف ٹیکنالوجی کیمپس حضرت بل سری نگر رابطہ نمبر9419006991،( ii) ایس کے آئی ایم ایس بمنہ رابطہ نمبر7006617821، جو ’’ پہلی آمد نقطہ ‘‘ کے طور پر کام کر ے گا۔ہسپتال میںداخلہ لینے کے خواہاں کسی بھی کووِڈ مثبت مریض کی سکریننگ طبی کالج جموں / سری نگر اور جموں ایسو سی ایٹیڈ ہاسپٹلز ، ایس کے آئی ایم ایس صورہ اور دیگر شناخت شدہ ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ سروسز جموں/ کشمیر کے تحت نامزد کووِڈ ہسپتال ، جموں / سری نگر کے علاوہ دوسرے علاقوں کے اَضلاع میں کووِڈ مثبت کے معاملات کے لئے ٹریج پوائنٹ متعلقہ ڈسٹرکٹ ہسپتال / نئے جی ایم سی ( ڈوڈہ / کٹھوعہ / راجوری / بارہمولہ / اننت ناگ )ہوگی۔ اِن اَضلاع سے ایسے مریضوں کا داخلہ جی ایم سی جموں / سری نگر ، سکمز صورہ وغیرہ صرف ریفرل بنیاد پر سختی سے ہوگا۔