Year: 2019

کشمیر جنگجو کمانڈر ذاکر موسیٰ ہلاک، انٹرنیٹ خدمات معطل

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈاڈسرہ ترال میں جمعرات…

2 Min Read

محمد اصغر بٹ ڈوڈہ//ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ڈاکٹر ڈائفوڈ ساغر کے ضلع کے تمام بلاکوں میں عوامی دربار منعقد کرنے کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے اس سلسلہ میں ڈی. ڈی.سی ڈوڈہ نے منتھالہ کے گرد و نواح پنچائتوں میں عوامی دربار منعقد کئے ۔دروڈھو پنچائت کے عوام نے ضلع ترقیاتی کمشنر کا علاقہ میں آکر عوامی دربار منعقد پر مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ مصروفیات کے باوجود اُنہوں نے دروڈھو میں آکر خود عوامی مسائل سُنے ۔سرپنچ حلقہ پنچائت دروڈھو کی درخواست پر دورے سے واپسی پر دروڈھو میں دیر گئے اوقات میں عوام کے ساتھ ایک گھنٹہ ملاقات کی اور عوامی مسائل سنے لوگوں نے اُن کا علاقہ میں آنے پر پرتپاک استقبال کیا ۔سرپنچ اشوک شرما نے علاقہ سے منسلک اہم مسائل کو اجاگر کیا اُنہوں نے مشہور پانی کے چشمہ کے پاس بیت الخلا تعمیر کرنے کی مانگ کی جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ قدرتی چشمہ کا پانی پیتے ہیں ۔اس کے علاوہ لوگوں نے گریف کی طرف سے جاری تعمیری کام سے نکلنے والے ضائع مواد اور بجری ریت کے ڈھیر جمع ہونے پر اعتراض کیا جس پر ڈی. ڈی. سی نے گریف حکام او سی اور اے. ڈی. سی بھدرواہ کے ساتھ رابطہ کیا اور بتایا کہ پنچائت منتھالہ کے موجودہ حالات کے بارے میں آگاہ کیا جائے ۔ڈی. ڈی. سی ڈوڈہ نے عوام کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے متعلق مسائل کو جلد ہی حل کیا جائے گا سرپنچ اشوک شرما اور علاقہ کے عوام نے ضلع ترقیاتی کمشنر کا شکریہ ادا کیا ۔

0 Min Read

جموں وکشمیر ریاست میں جسمانی طور معذور امیدواروں کیلئے ’نیٹ ‘کا کوٹہ مخصوص نہیں

جموں وکشمیر ریاست میں جسمانی طور معذور امیدواروں کیلئے ’نیٹ ‘کا کوٹہ…

2 Min Read

تاریخی مغل شاہراہ پر چیکنگ کے نام پر عوام کو ہراساںکیاجارہاہے

تاریخی مغل شاہراہ پر چیکنگ کے نام پر عوام کو ہراساںکیاجارہاہے پوشانہ…

8 Min Read

بہترطبی سہولیات کے دعوے سراب ضلع ہسپتال ڈوڈہ مریضوں کیلئے ذبح خانہ

جہاں دوا نہیں سزا دی جاتی ہے، مریضوں کو شدید مشکلات کا…

4 Min Read

پہاڑی زبان میں ماسٹر ڈگری پروگرام !جموں یونیورسٹی میں کمیٹی کا اجلاس 3مئی کو منعقد ہوگا

پہاڑی زبان میں ماسٹر ڈگری پروگرام ! جموںیونیورسٹی میں کمیٹی کا اجلاس…

2 Min Read

جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کا انتخابی عمل مکمل!

جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کا انتخابی عمل مکمل!…

4 Min Read

جموں تارام بن قومی شاہراہ پرسفر کرنا خوفناک آزمائش

جموں تارام بن قومی شاہراہ پرسفر کرنا خوفناک آزمائش زیر تعمیر رام…

11 Min Read

لداخ پارلیمانی حلقہ پر چار امیدواروں میں دلچسپ مقابلہ

عام انتخابات....2019 لداخ پارلیمانی حلقہ پر چار امیدواروں میں دلچسپ مقابلہ الطاف…

4 Min Read

کٹھوعہ میں45سالہ عبدالمجید ہجومی تشدد کا شکار

کٹھوعہ میں45سالہ عبدالمجید ہجومی تشدد کا شکار بیٹے کی شادی نصیب نہ…

3 Min Read