اب 11ویں کلاس کے بھی بورڈ امتحانات ہوں گے۔
الطاف حسین جنجوعہ
جموں//اب جموں وکشمیر ریاست میں11ویں جماعت کے بھی بورڈ امتحانات ہوں گے۔ اس کا اعلان وزیر تعلیم سید الطاف بخاری نے یہاں جموں میں JKBOSEکی طرف سے منعقدہ ایک تقریب میں کیا۔ انہوں نے غیر اندراج شدہ اسکول جوکہ خود کو سی بی ایس ای سے منسلک ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، کے خلاف کارروائی کرنے کی بھی ہدایات دی ہیں اور بیرون ریاست وبیرون ممالک اعلیٰ تعلیم کے لئے اشتہارات نکالنے والے Consultancyکے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیا……………………