اڑان نیوز
جموں//تعلیم کے وزیر سید محمد الطاف بخاری نے کل ایوان بالا میں یشپال شرما کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں یونیورسٹی کے تمام آف سائیٹ کیمپس قائم کئے جائیں گے اور ان کے احسن کام کاج کے لئے ہر طرح کی سہولیات بہم رکھی جائیں گی۔اس موقعہ پر پردیپ شرما ، نریش گپتا اور اشوک کھجوریہ نے ضمنات اُبھارے۔