Year: 2017

سرنکوٹ سڑک حادثہ میں نوجوان لقمہ اجل اےک شدےد زخمی حالت مےں جموں منتقل

رشےد زرگر سرنکوٹ // سرنکوٹ میں لسانہ ڈیریاں کے قریب جمعہ کو…

2 Min Read

چیف سیکرٹری نے 80000 کروڑ روپے کے پی ایم ڈی پی کی عمل آوری کا جائیزہ لیا

جموں//چیف سیکرٹری بی بی ویاس نے آج صبح یہاں وزیر اعظم ترقیاتی…

9 Min Read

وزیر تعمیرات کو غصہ کیوں آیا؟ پل کا افتتاح کرنے پہنچے لیکن افتتاحی پتھر پر نام موجود نہ تھا

ماجد ملک بھدرواہ //ریاستی وزیر تعمیرات ، جو گزشتہ دو روز سے…

1 Min Read

منفی رویے کے باوجود علاج کے لئے پاکستانی شہریوں کو ویزے جاری کئے جائیں گے :سشما سوراج

یو این آئی نئی دہلی// پاکستان کے منفی برتا¶ کو نظر انداز…

2 Min Read

قدم جمانے کےلئے پرویز مشرف کچھ بھی کرسکتے ہیں :عمر

اڑان نیوز جموں//سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان…

1 Min Read

وزیر اعلیٰ کے4327 نوجوانوں کے خلاف کیس واپس لینے کے احکامات گزشتہ سال634 اشخاص کے خلاف کیس واپس لئے گئے تھے

جموں// وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے4327 نوجوانوں جو744 کیسوں میں ملوث پائے…

2 Min Read

نیوز ڈیسک نئی دہلی //پاکستان پر جنگجوﺅں کی دراندازی اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سرحدی حفاظتی فورس یعنی بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل کے کے شرما نے کہا ہے کہ دراندازی کے راستوں کی نشاندہی کرلی گئی ہے اور بی ایس ایف مستقبل میں کسی بھی قسم کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہے۔ نئی دلی میں سالانہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان کی طرف سے جنگجوﺅں کی دراندازی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔اس ضمن میں ان کا کہنا تھا”پاکستان دراندازی کی کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہے، ہم اس کے عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے“۔ان کا کہنا تھا کہ سرحدی حفاظتی فورس دراندازی پر قابو پانے کے حوالے سے ہمیشہ پیش پیش رہی ہے اور یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔ڈی جی بی ایس ایف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا” ہم نے ان (دراندازوں) کے راستوں کی نشاندہی کرلی ہے اور ہم مستقبل میں کسی بھی قسم کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہیں“۔انہوں نے کہا کہ بار بار احتجاج درج کرنے کے باوجود پاکستانی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحدوں پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔کے کے شرما نے بتایا کہ پاکستانی رینجرس کے ساتھ رواں ماہ کے اوائل میں بی ایس ایف کی سالانہ میٹنگ انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جس دوران فریقین نے مختلف معاملات ایک دوسرے کے سامنے رکھے۔ان کا کہنا تھا”ہم نے میٹنگ کے دوران دراندازی اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کا معاملہ بھی اٹھایا لیکن یہ سلسلہ بلا روک ٹوک جاری ہے۔

نیوز ڈیسک اسلام آباد // ممبئی حملہ کیس میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ…

2 Min Read