Reading:نوٹ بندی کے ایک برس پورے ہونے پر پارٹی کے ملک گیر پروگرام کے تحت جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے ’یومِ سیاہ ‘منایا۔ اس سلسلہ میں پارٹی لیڈران ، کارکنان نے سرمائی راجدھانی جموں میں بہت بڑی احتجاجی ریلی نکالی،مظاہرین نے سیاہ پٹیاں باندھ رکھیں تھیں……(فوٹو:افضل شاہ)
نوٹ بندی کے ایک برس پورے ہونے پر پارٹی کے ملک گیر پروگرام کے تحت جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے ’یومِ سیاہ ‘منایا۔ اس سلسلہ میں پارٹی لیڈران ، کارکنان نے سرمائی راجدھانی جموں میں بہت بڑی احتجاجی ریلی نکالی،مظاہرین نے سیاہ پٹیاں باندھ رکھیں تھیں……(فوٹو:افضل شاہ)