Day: October 11, 2017

گورنر نے پہلگام روٹ پر صفائی ستھرائی اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

اڑان نیوز سرینگر//گورنر این این ووہرا جو شری امر ناتھ جی شرائین…

2 Min Read

جموں//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ریاست کے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور زیادہ سے زیادہ استفسارات کے ذریعے سے اُن کے معاملات کو حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ آج یہاں ایک معروف ایف ایم ریڈیو نیٹ ورک کے مقامی سٹیشن کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاست کے نوجوانوں کے پاس کافی صلاحتیں موجود ہیں مگر مسئلہ اسے سامنے لانے اور اس کی مارکیٹنگ کرنے کا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے امید ظاہر کی کہ نیا ایف ایم سٹیشن نوجوانوں کو اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کرنے کیلئے ایک پلیٹ فارم ثابت ہو گا ۔ محبوبہ مفتی نے نوجوانوں کے فوری نوعیت کے معاملات حل کرنے کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا جن میں ڈرگ ایڈکشن اور بے روز گاری کے مسئلے بھی شامل ہیں ۔ انہوں نے نوجوانوں کیلئے مزید استفساراتی مجالس کے انعقاد پر بھی زور دیا تا کہ وہ آسانی سے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کر کے کونسلنگ حاصل کرسکیں ۔ وزیر اعلیٰ نے امید ظاہر کی کہ نیا ایف ایم سٹیشن نوجوانوں کیلئے نہ صرف تفریح مہیاء کرائے گا بلکہ اس کی بدولت نوجوانوں کی جانکاری میں بھی اضافہ ہو گا ۔ حکومت کی طرف سے کئے جا رہے اختراعی اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کھیل اور ثقافتی سرگرمیوں کی طرف خصوصی توجہ دی جا رہی ہے کیونکہ نوجوان ان شعبوں میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ ایسے قلیل اور طویل مدتی پروجیکٹ بھی شروع کئے جا چکے ہیں جس سے کارخانہ داری کے سیکٹر کو فروغ حاصل ہو اور نوجوانوں کیلئے روز گار کے زیادہ سے زیادہ مواقعے بھی دستیاب ہو سکیں ۔

سرینگر//وادی کشمیر میں پر اسرار طور خواتین کی چوٹیاں کاٹنے کے واقعات…

3 Min Read

دہشت گردوں کے حوصلے پست:راج ناتھ

نیوز ڈیسک نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ…

6 Min Read

دربار مو کا اعلان سول سیکرٹریٹ دفاتر27 اور 28اکتوبر کو بند ہوں گے

سرینگر//سول سیکریٹریٹ اور دربار مو سے منسلک دیگرتمام دفاترسالانہ دربار موکے سلسلے…

3 Min Read

حد متارکہ پر دراندازی کی کوشش فوج نے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ،اسلحہ برآمد

اڑان نیوز سرینگر//فوج نے کپوارہ کے کیرن سیکٹر میں دراندازی کی ایک…

4 Min Read